

Loading content...
انسان بھی جب صراطِ مستقیم پر مصروف سفر ہوتا ہے اور اپنی منزل کی طرف گامزن ہوتا ہے تو ابلیس ملعون اسے ہائی جیک کر لیتا ہے تو اس وقت اسے اگر کوئی اس ملعون سے چھڑا کر منزل تک لے جاتا ہے تو وہ مرشد ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار