

Loading content...
وہ ہائی جیکرز اسے دور لے جانا چاہتے تھے کہ راستے میں اسے اس حالت میں پولیس کے ایک اعلیٰ افسر نے دیکھ لیا اور سمجھ گیا کہ یہ اس شخص کو ہائی جیک کرکے لے جا رہے ہیں تو اس نے ان کا تعاقب کیا اور اسے ان ہائی جیکرز سے آزاد کروا لیا اور خود اسے اس شخص کے گھر تک پہنچا گیا۔اس میں جو ہائی جیکرز تھے وہ اغواکنندہ تھے اور جو اس شخص کو ان سے واپس چھین کر گھر تک لایا اسے اصطلاحی طور پر مرشد کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار