

Loading content...
ایمان داری اور اچھی ساکھ اور عزت دا ر ہوناپوری جماعت کیلئے باعث عزت ہوتا ہے اور ان چیزوںسے پوری جماعت کا مورال MORALE اونچا ہوتا ہے میری اس بحث کا مقصد یہ تھا کہ میں آپ کو بتائوںکہ روحانیت کے ساتھ شریعت کا کیا رشتہ ہے اور شریعت کا اور روحانیت کا آپس میں کیا ناطہ ہے اور روحانیت میں شریعت کی اہمت کیا ہے؟ حقیقت یہ ہے یہ ایک دوسرے کیلئے لازم وملزوم ہیں اور ان کا ایک توازن ہی اعلیٰ شخصیت پیدا CREATE کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار