

Loading content...
تواضع کے بارے میں یہ بھی عرض کر دوں کہ ہر معاملے میں انسان کو اتنا نہیں گرنا چاہیے کہ اس کی عزت نفس بھی جاتی رہے یعنی امیر لوگوں کے سامنے ہر کوئی جھکتا ہے اور وہ ان کے جھکنے کو اپنا پہلا حق سمجھتے ہیں یاد رکھیں امیروں کے سامنے اتنا نہ جھکیں کہ اپ کی عزت نفس مجروح ہو یا آپ کا جھکنا خوشامد اور چاپلوسی میں داخل ہو جائے یاد رکھیں تواضع خودداری کے بغیر مذموم ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار