

Loading content...
یہ بھی ہے کہ دھوکہ کھا کر پھر بھی اعتماد کرنا بھی بڑے پن کی علامت ہے ایک متوازن شخصیت میں حیا کا ہونا بہت ضروری ہے۔ اور حیا ایمان کی علامت قرار دیا گیا ہے اور برائی کو چھپانا بھی حیا ہے اس لیے اگر کوئی برائی کو چھپا کر کرتا ہے تو اس کی بخشش کی امید رہتی ہے مگر ظاہراً برائی کرنے والے کی بخشش کی کوئی امید نہیں ہوتی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار