

Loading content...
اسی لیے دانائوں کا قول ہے کہ دھوکہ دینے سے دھوکہ کھانا ہزار درجے بہتر ہے کیونکہ اس طرح یہاں تومال کا نقصان ہوگا مگر یہاں کی بے عزتی اورآخرت کی بازپرس سے تو بچ جائیں گے اور دھوکہ دینے والا یہاں بھی بے عزت ہوگا اور آخرت میں گرفتار ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار