

Loading content...
خلاف شریعت کام خود انسان کی شخصیت کو بدنام بنا دیتے ہیں اور خود انسان کو گھٹیا ثابت کر دیتے ہیں مثلاً گالی گلوچ بدزبانی جھوٹ فراڈ اوچھی حرکتیں بدعہدی دھوکہ دہی بے نمازی کسی کی بے حرمتی کرنا غلیظ اور سیکسی باتیں کرنا غلیظ لطیفے بیان کرنا یہ ساری چیزیں انسان کو بے رعب بناتی ہیں اور اس کے وقار اور پرسنیلٹی کو تباہ و برباد کر دیتی ہیں اور انسان کی عزت مٹی میں ملا دیتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار