

Loading content...
جیسا کہ آپ اس دور میں علماء کے لباس میں بعض بدکردار لوگوں کی ظاہری طور پر عزت کر لیتے ہیں اس کی وجہ یہی ہے کہ انہوں نے اپنے سارے جرائم کو شریعت کی چادر میں چھپا رکھا ہے اور اگر کوئی شخص واقعی شریعت کا پابند ہو باطنی طور پر بھی خلاف شرع کام نہ کرے تو پھر اس کی عزت کیسی ہوگی؟ یہ خود سوچیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار