

Loading content...
آپ دیکھیں کہ جو لوگ صرف ظاہری طور پر شریعت کا لباس پہنے رہتے ہیں اور باطنی طور پر خباثتوںاور برائیوں میں آلودہ ہوتے ہیں اور سارے لوگ یہ جانتے بھی ہیں کہ یہ لوگ حقیقتاً بدکردار ہیں مگر یہ سب کچھ جاننے کے باوجود انہیں ان کا ظاہراً احترام کرنا پڑتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار