Loading content...
دوستو ایک متوازن شخصیت وہ ہوتی ہے جو معاشرے میں عزت ووقار کی حامل ہوتی ہے اور اس کے کردار پر کوئی شخص انگلی نہیں اٹھا سکتا اور یہ بات شریعت کی وجہ سے حاصل ہو سکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار