

Loading content...
یہ باہر والا چھلکا باقی رہتا ہے اخروٹ یا بادام کا مغز کھایا نہیں جا سکتا اور جب یہ چھلکا ٹوٹ جاتا ہے تو پھر ہر چیز اسے کھا جاتی ہے اگر کوئی چیز اسے نہ بھی کھائے تو بھی وہ بدبودار ہو جاتے ہیں اخروٹ اور بادام کا مغز فاسد ہو جاتا ہے اس لیے شریعت کی حفاظت کرنا بڑا ضروری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار