

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ فقر وطریقت وحقیقت و معرفت کی ابتدا بھی شریعت ہے اور انتہا بھی شریعت ہی ہے کیونکہ فقر وعرفان کی مبدہ ومنتہیٰ ذات شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی لباس شریعت ہی ہمیشہ زیب تن رکھا اس لیے ہمیں اس لباس کی بے حرمتی نہیں کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار