

Loading content...
میں کہتا ہوں گناہ معاف فرمانا تو کوئی بڑی بات نہیں ہے اور اس میں شک نہیں ہے کہ وہ رحیم و کریم ذات گناہوں کو معاف فرما دے گی مگر ہمیں یہ بھی تو دیکھنا چاہیے کہ ہم اپنے پاک مالک کو دے کیا رہے ہیں؟ گناہ تو معاف ہو جائیں گے مگر جو زبانیں ہماری وجہ سے ان کے بارے میں کھلی ہیں ان کا کیا ازالہ ہوگا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار