

Loading content...
دوستو آپ اپنی شیعہ برادری کو دیکھیں جہاں جہاں بھی اس قوم نے شریعت کی چاردیواری کو منہدم کیا وہیں سے اس کی ذلت کا آغاز ہوا ہے اور یہ اوروں کی نظر میں ذلیل ہونے کے ساتھ ساھ خود انپی نظر میں بھی گر گئے ہیں اور دیگر اقوام کے سامنے رسوائی کے سوا انہیں کچھ بھی نہیں ملا۔اگر یہ قوم شریعت کے لباس کو ترک نہ کرتی تو آج دنیا میں کوئی دوسرا مسلک موجود ہی نہ ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار