Loading content...
آپ ماضی کا مشاہدہ کریں جس قوم نے بھی اپنی شریعت کی چادر کو تار تار کیا وہ برہنہ ہوگئے ہیں جو لوگ بھی شریعت کا لباس اتار پھینکتے ہیں وہ معاشرے میں بے عزت اور بے وقار اور تنہا رہ جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار