

Loading content...
روحانیت شریعت کی اصل ہے اس لیے روحانیت کے بغیر اعمالِ صالحہ اور عبادات بے معنی و بے جان ہوتے ہیں اور ان اعمال کی حیثیت اعمال وعبادات کی نقل سے زیادہ نہیں ہوتی اور روحانیت کے بغیر عبادت میں مصروف شخص گویا عبادات کی نقل اتار رہا ہوتا ہے اور ہر عقلمند جانتا ہے کہ اگر ایک بندر انسان کی نقل کرنے کا کتنا بڑا ماہر کیوں نہ ہو انسان نہیں کہا جاا سکتا ایک طوطا چاہے سارا قرآن حفظ کر لے وہ انسان کا مقام نہیں پا سکتا نقال نقال ہی رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار