

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ شریعت دین کا جسم ہے اور روحانیت اس کی روح ہے اور اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ روح کے بغیر جسم فاسد اور مردہ ہوتا ہے اور اس میں کچھ وقت بعد بدبو پیدا ہو جاتی ہے کیڑے پڑ جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار