

Loading content...
یا یوں سمجھیں یہ دونوں انسان کے ایک چہرے پہ دو آنکھیں ہیں جس طرح دونوں آنکھیں مل کر ایک چیز کو دیکھتی ہیں اسی طرح شریعت اور روحانیت مل کر دین کو مکمل کرتی ہیں یا یوں سمجھ لیں کہ صراط مستقیم پر چلنے کیلئے انسان کا ایک پائوں روحانیت ہے اور دوسرا پائوں شریعت ہے اگر ان میں سے ایک بھی پائوں کم ہوا تو انسان سیدھا نہیں چل سکتا اور وہ کسی نہ کسی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار