

Loading content...
دوستو یہ علمائے شریعت کا مغالطہ اور نادانی ہے کہ وہ ان دونوں کو ایک دوسرے کا مخالف و نقیض سمجھتے ہیں جبکہ شریعت او رروحانیت (طریقت) ایک دوسرے کے حریف نہیں ہیں بلکہ ایک حقیقت کی دو مختلف تصویریں ہیں انہیں دو علیحدہ علیحدہ کشتیاں سمجھنا نادانی ہے بلکہ یہ ایک کشتی کو چلانے والے دو ہاتھ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار