

Loading content...
دوستو!ہم دیکھتے ہیں علمائے شریعت عرفاء و فقراء کیخلاف سر پہ کفن باندھ کر مصروفِ پیکار ہیں اور عرفاء ان کی نادانیوں پہ ہنس کر رہ جاتے ہیں اور جواب تک نہیں دیتے ہاں بعض فقراء جو ابھی تکمیل کے مراحل سے گزر رہے ہوتے ہیںوہ علمائے شریعت پر نقطہ چینی بھی کرتے ہیں اور جو نام نہاد فقراء ہیں وہ شریعت پہ تنقید کرتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں اور علمائے شریعت فرماتے ہیں کہ فقر (طریقت) اور شریعت یہ دو کشتیاں ہیں جو ایک کا سوار ہے وہ دوسری کشتی کا سوار نہیں ہو سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار