

Loading content...
سچ تو یہ ہے کہ ہم تو اپنے مالک پاک علیہ الصلوات والسلام کے عبد مملوک ہیں اور غلام کی ساری کمائی مالک ہی کا حق ہوتا ہے اس طرح ہمارے عبادات کی جزا ہمارے مالک ہی کو مل جائے تو اس سے بڑی غلام کی سعادت کیا ہوگی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار