

Loading content...
() نجات بھی یقینی ہو جاتی ہے() ان سے دین پر اعتماد بحال رہتا ہے() ان سے اپنے مالک پر اعتماد بحال رہتا ہے() ان سے عقائد میں استحکام پیدا ہوتا ہے() ان سے صعوبات دنیا سے ٹکرانے کا حوصلہ قائم رہتا ہے() خواہشات نفس اور دنیا کی مخالفت کے سامنے سینہ سپر رہنے کا حوصلہ پیدا ہوتا ہے() مصیبتوں اور آلام میں انسان ان سے لطف اندوز ہوتا ہے کیونکہ اس کی نظر ان کے مبدے پر ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار