

Loading content...
() روحانیت ہی سے انسان مکاشفات کی منزل تک جاتا ہے اور مکاشفات کے کئی فائدے ہیں یعنی سفر خیر کے سنگ ہائے میل نظر آتے ہیں جو درستی سفر کی علامات ہوتی ہیں اور اس سے شوقِ سفر بڑھتا ہے() عبادات میں لذت پیدا ہو جاتی ہے اور انسان عبادت میں بوریت محسوس نہیں کرتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار