

Loading content...
() عام حالات میں انسان کی آخرت غیریقینی ہوتی ہے مگر روحانیت سے یقینی ہو جاتی ہے () انسان ان مادی آنکھوں سے عالم ملکوت اور انوار کا اور عالم ارواح کا مشاہدہ کر سکتا ہے () اور اس دنیا سے چلے جانے والوں سے رابطہ پیدا کر سکتا ہے اور وہاں کے حالات انہی کی زبانی سن سکتا ہے اور اس سے آخرت پر یقین کے ساتھ اطمینان قلب کا حصول بھی ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار