

Loading content...
اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہوگا کہ آپ انپی انکھوں سے دیکھ لیں گے کہ دین حق کا راستہ اور اس کے اعمال کی جزا ادھار نہیں بلکہ فوری ملنے والا ریٹرن ہے کیونکہ راہ حق پر چلنے والوں کو دو طرح کے منافعے ملتے ہیں ایک دنیا میں ملتے ہیں ایک آخرت میں اب جو آخرت میں ملنے والے ہیں وہ نظر نہ بھی آئیں تو پھر بھی اس دنیا میں ملنے والا منافع اتنا ہوتا ہے کہ اگر اخروی منافع نہ بھی ملے تو یہی منافع بھی آدمی کیلئے کافی سے زیادہ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار