Loading content...
یہ انسان لمبے اور ان دیکھے ادھار پر نقد لذتوں کو کبھی قربان نہیں کر سکتا اس لیے اس دور میں سب سے اول اسے کچھ دکھانے کی ضرورت ہے پھر یہ سب کچھ کرنے پر تیار ہو جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار