

Loading content...
ان میں سے ایک آدمی بولا بھائیو میں یہ تو یقین سے کہتا ہوں کہ اس درویش نے کبھی جھوٹ نہیں بولا مگر اسے اشتباہ بھی تو ہو سکتا ہے ممکن ہے اس نے جس چیز کو خزانہ سمجھا ہو وہ خزانہ نہ ہو اس لیے ہمیں اس کے ساتھ جانے سے پہلے سوچنا چاہیے۔اسی طرح دیگر لوگو نے بھی تقریریں کیں تو لوگوں نے کہا درویش بابا ایک ان دیکھی اور غیریقینی چیز کیلئے کون اپنی جان کی بازی لگا سکتا ہے یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ ہم درندوں سے لڑیں اپنی بعض قیمتی جانیں بھی گنوائیں اور وہاں سے ہمیں وہ خزانہ کسی بڑی مقدار میں حاصل ہی نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار