

Loading content...
یہ سن کر اس درویش نے کہابابا ایک بات اور بھی سن لو کہ وہ غار کسی آسان جگہ پہ نہیں ہے کہ یونہی جاکر خزانے سمیٹ لائیں گے بلکہ ہمیں ایک طویل جنگل سے گزرنا پڑے گا اور اس جنگل میں خونخوار شیر چیتے پینتھر بھیڑیئے اور سانپ اژدہے اور بہت سے موذی جانور رہتے ہیں اور ہمیں اس غار تک جانے کیلئے جان ہتھیلی پر رکھ کر ان درندوں سے لڑنا پڑے گا اس میں تمہاری کچھ جانیں ضائع بھی ہوں گی ہاں تم اب بتائو کیا میرے ساتھ جانے پر تیار ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار