

Loading content...
ایک دن وہ عبادت گزار زاہد ان کے پاس آیا اور ان کا حال دیکھا تو کہا بھائیو میں جس پہاڑ پر رہتا ہوں اس میں ایک غار ہے اور اس غار میں ایک بہت بڑا خزانہ موجود ہے اگر آپ لوگ میرا ساتھ دیں تو میں وہ خزانہ تمہارے حوالے کر دوں گا اور اس طرح تمہارے سارے مسائل حل ہو جائیں گے غربت دور ہو جائے گی یہاں سڑک اور بجلی آجائے گی ہسپتال کھل جائیں گے ہر آدمی عالیشان محلات بنوا سکے گا اور تم دنیا کے امیر ترین لوگ بن جائو گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار