

Loading content...
ایک دور دراز پہاڑی علاقے میں ایک بستی تھی وہاں تک جانے کا کوئی معقول راستہ بھی نہیں تھا نہ وہاں بجلی تھی نہ کوئی دیگر جدید ترقی کے اسباب تھے کیونکہ وہ پوری دنیا سے کٹی ہوئی ایک بستی تھی وہاں غربت وافلاس کا دور دورہ تھا بیماری اور بے روزگاری تھی حتیٰ کہ ان کے پاس پہننے کو کوئی ڈھنگ کا لباس بھی نہ تھا اور نہ کھانے کی کوئی چیز
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار