

Loading content...
(13) دوستو دین سے بیزاری کی جو وجوہات ہیں ان میں سے ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ انسان اس وقت الیکٹرک سپیڈ سے مصروفِ سفر ہے انسان کے پاس لمبے لمبے اعمال کیلئے وقت نہیں ہے کہ وہ خود کو ان کیلئے وقف کر سکے اور لذاتِ روحانی کا ذائقہ چکھ سکے اور جب تک انسان کسی چیز کو خود چکھ نہ لے اس کی لذت کو نہیں سمجھ سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار