

Loading content...
ہمارے مرشد پاک دام ظلہ ودامت برکاتہ فرماتے ہیں تم لوگ عقیدہ سنو نہیں بلکہ اپنی آنکھوں سے دیکھو کیونکہ مسلمہ ہے شنیدہ کے بود مانند دیدہ بیان کیفیت اگرچہ لذیذ ہوتا ہے مگر حصولِ کیفیت اس سے لاکھوں کروڑوں گنا اعلیٰ چیز ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار