

Loading content...
روحانیت کا مقصد تو ہے رخ محبوب حقیقی کے جلوئوں کی لذت کا حصو.ل مگر ہم کتابوں میں اس کے وجود کے اثبات پر احادیث وفرامین اور علمی ومنطقی دلائل دیکھ کر مطمئن ہو جاتے ہیں اور اسی پر اکتفیٰ کر لیتے ہیں اور یہی وسعت علم ہی سب سے بڑا حجاب بن کر ہمارے اور ہمارے محبوب کے مابین حائل ہو جاتا ہے اور ہمیں اس کے قرب اور زیارت کی لذت سے محروم رکھتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار