

Loading content...
وہ آدمی اس مقالے کو حفظ (زبانی یاد) کر لیتا ہے یہ ہے بیانِ کیفیت اب وہی آدمی ایک باغ بان کے پاس جاکر آم کے بارے میں دریافت کرتا ہے تو وہ اسی وقت آم چوس رہا ہوتا ہے وہ کہتا ہے میاں مجھ سے کیا پوچھتے ہو یہ لو آم اور اس کی ایک چوسکی لے لو اب وہ آدمی اسے صرف ایک بار چوس لیتا ہے یہ ہے حصولِ کیفیت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار