

Loading content...
اب وہ آدمی اسے کسی بہت بڑے سکالر کا ایک مقالہ تھما دیتا ہے اس میں اس کی بات سے متعلق ساری معلومات موجود ہیں اس میں اس کے کیمیاوی تجزیوں سمیت اس کی گٹھلی سے لے کر جڑ تک کے خواص اور اس کے رنگ واقسام تک بحث ہوئی ہے مگر یہ مقالہ دس ہزار صفحات پر مبنی ہے اسے پڑھو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار