

Loading content...
آم نہیں دیکھا اور نہ اس نے اس میں سے تیارشدہ کوئی چیز کھائی ہے اب وہ آدمی کسی پڑھے لکھے کے پاس جاتا ہے کہ مجھے آم کے بارے میں سب کچھ بتا دے وہ کیسا ہوتا ہے؟ اس کا رنگ کیسا ہوتا ہے؟ اس کی شکل کیسی ہوتی ہے؟ اس کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟ اس کے اندر کیا ہوتا ہے اس کے اثرات کیا ہوتے ہیں اسے کس طرح کھایا جاتا ہے اور اس کے کتنے اقسام ہوتے ہیں وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار