

Loading content...
فلاسفہ اور علمائے علومِ متداولہ ومروجہ انہی دو چیزوں کا اثبات کرنے کیلئے کمال علم اور دلائل وبراہین عقلی ونقلی کا سہارا لیتے ہیں اور طرح طرح کے استدلال واستنباط واستنتاج اور منطق کے کلیات کا سہارا لیتے ہیں اور یہی ثابت کرتے ہیں کہ عزت ربوبیت کیا ہے؟ اور ذلت عبودیت کیا ہے؟ مگر جب کوئی ادراک حقیقت کیلئے یہی راستہ اختیار کرتا ہے تو اس کے سامنے یہی علم ہی حجاب بن جاتا ہے اور وہ اس سے آگے نہیں جا سکتا اور رویت وزیارت محبوب سے محروم ہو جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار