

Loading content...
(12) اس دور میں روحانیت میں جو چیزیں رکاوٹ بنتی ہیں یا بددلی کا موجب بنتی ہیں ان میں سے ایک وہ وجہ ہے جسے جملہ عرافء نے لکھا ہے کہ العلم ہو الحجاب الاکبر یعنی انسان کے اور مالک کے مابین سب سے بڑا حجاب اور مانع بذات خود علم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار