

Loading content...
دوستو کبھی آپ نے دیکھا ہے کہ کوئی بیمار شخص ان سے شفا طلب کرنے سے شرمایاہو؟ ہم شب وروز اپنی بیماریوں کے بارے میں ان سے شفا طلب کرتے رہتے ہیں خصوصاً جب سارے ڈاکٹر لاعلاج قرار دے دیں تو ہم بڑے خلوص سے ان کے در سے شفا طلب کرتے ہیں اور یہ کرم فرماتے بھی ہیں اب اگر کوئی روحانی مریض ہے یا اخلاقی مریض ہے تو کیا اپنی شفا طلب کرنے سے شرمانا چاہیے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار