

Loading content...
دوستو صرف اسی بات کو سمجھیں کہ ہم نجس ہیں تو یہ انوار الہیہ علیہم الصلوات والسلام ہمیں پاک کرنے آئے ہیں ہم مریض ہیں تو یہ ہمیں صحت عطا فرمانے تشریف لائے ہیں ہم گناہ گار ہیں تو یہ ہمارا تزکیہ فرمانے تشریف لائے ہیں اور ہم جب تک ان سے رابطہ نہ کریں گے پاک نہیں ہوسکتے اور ہمارے پاس ان سے رابطے کے بغیر کوئی دوسرا راستہ ہے ہی نہیں اس لئے ہمیں ان کے حضور اپنے گناہوں سے نہیں شرمانا چاہئے بلکہ ان کے حضور اپنے گناہوں کا اقرار کرنا ہے انہی سے معافی اور بخشش طلب کرنا ہے اور انہی سے صحت دینی طلب کرنا چاہئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار