

Loading content...
اگر انسان کہ منہ پہ کالک لگی ہو اور وہ پانی سے منہ پھیرے رہے گا تو پھر اس کی منہ کی کالک کون دھوئے گا؟اگر انسان مریض ہو اور کہے کہ جب تک تندرست نہیں ہوجاتا میں ڈاکٹر کو منہ نہیں دکھائوں گا تو کیا وہ اپنے آپ میں تندرست ہو سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار