

Loading content...
جو انسان برائی میں مبتلا ہوتا ہے گویا وہ کسی بیماری میں مبتلا ہے اور روحانی اور اخلاقی بیماریوں کے معالج اور ڈاکٹر بن کر تو یہ انوار الہیہ علیہم الصلوات والسلام اس دنیا میں تشریف لائے ہیں اور یہ آئے ہی انسان کو پاک کرنے ہیں تو پھر نجس انسان ان سے رابطہ نہیں کرے گا تو کس طرح پاک ہوگا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار