

Loading content...
اس فرمان میں اس حقیقت کو منکشف فرمایا گیا ہے کہ انسان چاہے کتنا گنہگار کیوں نہ ہو وہ امام علیہ الصلوات والسلام سے رابطہ پیدا کرسکتا ہے اور یہی رابطہ ہی اسے اس برائی سے بچائے گا اور اس کی ہدایت بھی اور اس موذی مرض سے نجات بھی مل جائے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار