

Loading content...
دوستو حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ الصلوات والسلام کے سامنے کسی نے عرض کیا کہ آقا آپ سے ہم دور ہوتے ہیں اور سفر کرنا خطرات سے خالی نہیں ہے اور ہم قدم قدم پہ محتاج ہدایت ہیں اب آپ فرمائیں ہم آپ سے کس طرح رابطہ کریں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار