

Loading content...
دوستو اس دور میں دین اور روحانیات سے بد دلی کی ایک وجہ خود انسان کا احساس کمتری ہے اور اس کی وجہ ایک غلط پروپیگنڈا ہے وہ یہ ہے کہ لوگوں کے ذہن میں یہ بات راسخ کردی گئی ہے کہ ہم تو گناہ گار ہیں ہم لاکھ کوشش کریں ہمیں انوار الہیہ یعنی پاک انوار علیہم الصلوات والسلام کی زیارت نہیں ہوسکتی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار