

Loading content...
دوستو روحانی سفر کے سنگ ہائے میل انسان کو عالم خواب میں ہونے والے مکاشفات ہوتے ہیں جو قوی سے قوی تر ہو کر مکاشفات بیداری تک پہنچ جاتے ہیں اور اس میں اپنے امام زمانہ عجلاور جملہ آئمہ ھدیٰ علیہم الصلوات والسلام اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت کی شکل میں سامنے آتے ہیں اور یہی انسان کو بتاتے ہیں کہ تو اس وقت کس بلندی تک جاچکا ہے اور اس کا آغاز نیک لوگوں کی زیارت سے ہوتا ہے اور پھر اولیائے کرام کی زیارت تک جاتا ہے اور آخری منزل حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت مطلقہ تک ہوتا ہے یعنی انسان کا رابطہ انوار ہائے الہیہ سے مستقل ہوجاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار