

Loading content...
دوستو یاد رکھو روحانیت اور عبادات کے راستے کے مسافر کو درستی راہ کے ثبوت ملتے رہتے ہیں اور قدم قدم پر ایسی علامات موجود ہوتی ہیں جو ہمیں یہ بتاتے ہیں کہ ہم اس وقت کہاں اور کس حال میں موجود ہیں اور ہم اپنے سفر کے نقطہ آغاز سے کتنے اوپر جاچکے ہیں جیسا کہ ہوائی جہاز میں بلندی بتانے والے آلات نصب ہوتے ہیں اور وہ بتاتے ہیں کہ اب جہاز کتنی بلندی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار