Loading content...
میں سمجھتاہوں کہ اس دور میں دین کو قائم رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ ہمیں ان طریقہ ہائے عبادات سے روشناس کرایا جائے کہ جن میں فوری مکاشفات یا سفر روحانیت کے سنگ ہائے میل نظر آئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار