

Loading content...
ہمارے ساتھ یہ ہوتا ہے کہ ہمیں مالک مطلق نے فرمادیا کہ مجھ پر یقین کرو تمہیں منافع ملے گا اس پر ہمیں ضمیر نے انکار نہ کرنے دیا اس لئے ہم نے زبان سے مان لیا کہ یہ سچ ہے مگر انہوں نے جب کچھ نہ دکھایا تو ہم اس پر عملی یقین کا اظہار نہ کرسکے یعنی وہ راستہ ہم نے اختیار ہی نہ کیا گویا ہم نے عملی طور پر انکار کردیا یعنی ہمارا اس راستے کو اختیار نہ کرنا ایک طرح کا انکار ہی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار