

Loading content...
انسانی نفسیات کو سمجھنے والے لوگ جانتے ہیں کہ انسان وژن ایبل (مادی آنکھوں سے نظر آنے والے) منافع ہی کو مانتا ہے اور جو نفع و نقصان غیر مرئی (نظر نہ آنے والا) ہو اس پر انسان گمانِ ناقص تو کر سکتا ہے یقین نہیں کر سکتا کیونکہ اس کے لیے دو چیزیں ہیں (1) ایک تو اس منافع پہ بات کرنے والے کے بارے میں سچا ہونے کا یقین ہو (2) جس منافع کا وہ ذکر کر رہا ہو اسے وہ دکھا دے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار